اہم خبریں پاکستان گوادر کے علاقے جیونی میں فائرنگ، گاڑی میں سوار 4 افراد جاں بحق 93 Newsستمبر 12, 2026026 views گوادر کے علاقے جیونی میں پاک ایران سرحد کے قریب فائرنگ سے گاڑی میں سوار 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ مقتولین میں دو کا تعلق پنجاب، ایک کا خیبر پختونخوا اور ایک کا کوئٹہ سے تھا۔