اہم خبریںکھیل لاہور کے نوجوان رنر کا اسکردو کی جانب سفر 16 روز بعد بھی جاری by 93 News 39 منٹس پہلے 39 منٹس پہلے Bookmark 0 لاہور کے نوجوان رنر فیضان احمد کا 16 روز بعد بھی اسکردو کی جانب سفر جاری ہے۔ فیضان احمد 16 روز دوڑنے کے بعد رائے کوٹ برج کے قریب پہنچ گئے ہیں، انہوں نے آج چلاس سے اپنی رننگ کا آغاز کیا تھا۔ نوجوان رنر کو چلاس سے رائے کوٹ کی جانب دشوار رننگ میں اپ ہل دوڑنا پڑا تھا، انہیں اگلے چند روز مزید دوڑ کر 208 کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنا ہے۔ فیلکن ٹرائیتھلون کلب کی نمائندگی کرنے والے فیضان دوڑ کر لاہور سے اسکردو کا سفر کر رہے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سہیل آفریدی نے پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کو انتہائی افسوسناک... 25 منٹس پہلے Bookmark بھارتی پائلٹ دہلی کے فائیو اسٹار ہوٹل میں مردہ پایا گیا 32 منٹس پہلے Bookmark سونو نگم نے ممبئی میں دفتر کی جگہ 18 کروڑ میں بیچ... 43 منٹس پہلے Bookmark دھرتی ماں صرف پاکستان، صوبے انتظامی یونٹس سے زیادہ کچھ نہیں، خالد... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark فرانس: ٹرین پٹری سے اتر گئی، 44 افراد زخمی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سبز، پیلے یا بھورے دھبوں والے، کونسے کیلے صحت کیلئے زیادہ مفید؟ 1 گھنٹہ پہلے