اہم خبریںدنیا ٹرمپ کا آئرلینڈ کے دونوں حصوں کو متحد دیکھنے کی خواہش کا اظہار by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 23 تصویر بشکریہ: رائٹر۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئرلینڈ کے دونوں حصوں کو متحد دیکھنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ ڈبلن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے آئرلینڈ کے وزیراعظم مائیکل مارٹن سے گفتگو کی۔ اس موقع پر امریکی صدر نے کہا کہ ری پبلک آف آئرلینڈ اور ناردرن آئرلینڈ کا اتحاد بالآخر ہوگا تو کیوں نہ ابھی ہو جائے۔ صدر ٹرمپ نے آئرلینڈ کی صدر کیتھرین کونولی سے بھی ملاقات کی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark وسیم اکرم کا افغانستان پریمیئر لیگ کا حصہ بننے سے انکار 7 منٹس پہلے Bookmark کامیابیاں والدہ کی دعاؤں کا نتیجہ ہیں: کترینہ کیف 8 منٹس پہلے Bookmark کرسٹیانو رونالڈو کا پرتگال کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان 45 منٹس پہلے Bookmark شردھا کپور نے کروڑوں کی پیشکش ٹھکرا کر 3 سال تک کوئی... 46 منٹس پہلے Bookmark حکومتی دعوے و وعدے دھرے رہ گئے، ملک بھر میں ایل پی... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark فٹبال کی تاریخ کا ہنگامہ خیز میچ، 51 ریڈ کارڈز کا نیا... 1 گھنٹہ پہلے