اہم خبریں پاکستان بیٹے کی مبینہ فائرنگ سے باپ جاں بحق، بیٹے نے بھی خودکشی کر لی 93 Newsستمبر 12, 2026023 views علامتی تصویر۔ سوات کے علاقے کبل میں بیٹے کی مبینہ فائرنگ سے باپ جاں بحق ہوگیا۔ سوات پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد بیٹے نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق واقعہ گھریلو جھگڑے کی وجہ سے پیش آيا۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔