اہم خبریںپاکستان بیٹے کی مبینہ فائرنگ سے باپ جاں بحق، بیٹے نے بھی خودکشی کر لی by 93 News 38 منٹس پہلے 38 منٹس پہلے Bookmark 2 علامتی تصویر۔ سوات کے علاقے کبل میں بیٹے کی مبینہ فائرنگ سے باپ جاں بحق ہوگیا۔ سوات پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد بیٹے نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق واقعہ گھریلو جھگڑے کی وجہ سے پیش آيا۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark گیارہ ستمبر کے حملوں کو کبھی بھلایا نہیں جائے گا، امریکی صدر 5 منٹس پہلے Bookmark ن لیگی وزراء اور ارکان اسمبلی سمیت 51 افراد کے ناقابل ضمانت... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سندھ اسمبلی کے بعد کراچی سٹی کونسل میں نئے انتظامی یونٹس بنانے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایک مارخور کے شکار کے پرمٹ کیلئے 3 لاکھ 56 ہزار ڈالرز... 3 گھنٹے پہلے Bookmark آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو تبدیل کردیا گیا 3 گھنٹے پہلے Bookmark حوثیوں کا باب المندب کے اسٹریٹجک جزیرہ میون پر کنٹرول 3 گھنٹے پہلے