اہم خبریںپاکستان ن لیگی رہنما شیخ شبیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق by 93 News 23 منٹس پہلے 23 منٹس پہلے Bookmark 0 مریدکے میں ن لیگی رہنما اور سابق چیئرمین بلدیہ شیخ شبیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جی ٹی روڈ پر نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے. ذرائع کا بتانا ہے کہ لیگی رہنما شیخ شبیر مریدکے سے لاہور جارہے تھے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایرانی عوام ہتھیار نہیں ڈالیں گے، صدر پزشکیان 28 منٹس پہلے Bookmark پاکستان کو ہرا کر سری لنکن ٹیم فائنل میں پہنچ گئی 40 منٹس پہلے Bookmark ناظم آباد میں نجی اسپتال میں خاتون کی ڈیلیوری سے متعلق معاملے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark شیخ حسینہ کی بیٹی مالی بدعنوانی کے الزامات کے بعد عالمی ادارۂ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark رضا اللّٰہ نے ڈیبیو پر چھکوں کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا 1 گھنٹہ پہلے Bookmark منگھوپیر میں فائرنگ سے کم عمر لڑکے کی ہلاکت، 8 رکنی کمیٹی... 2 گھنٹے پہلے