93 News

وزیر دفاع بنا تو یحییٰ سنوار سمیت تمام فلسطینی شہداء کی لاشیں جلادوں گا،اسرائیلی وزیر کی ہرزہ سرائی

ایتمار بن غفیر(فائل فوٹو)۔ اسرائیلی حکومت میں قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن غفیر نے اپنے معمول کے مطابق ایک بار پھر ہرزہ سرائی کی ہے۔  رام اللہ سے عرب…

Read more