93 News

ایرانی انفرا اسٹرکچر پر حملے کیے گئے تو نتیجہ امریکی حاکمانہ نظام کی تباہی کی صورت میں نکلے گا: محمد مخبر

محمد مخبر— فائل فوٹو ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی مجتبیٰ خامنہ ای کے سینئر مشیر محمد مخبر نے خبردار کیا ہے کہ ایرانی انفرا اسٹرکچر پر حملے…

Read more