اہم خبریںکاروبار پیٹرول 5 روپے 2 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان، ذرائع اوگرا by 93 News 15 منٹس پہلے 15 منٹس پہلے Bookmark 0 فائل فوٹو آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول 5 روپے 2 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 5 روپے 31 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع اوگرا کا کہنا ہے کہ پیٹرول 375روپے 82 پیسے فی لیٹر تک پہنچنے کا امکان ہے۔ اسی طرح ڈیزل کی نئی قیمت 403 روپے 35 پیسے فی لیٹر تک پہنچنے کا تخمینہ ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں 13 سے 16 ستمبر تک... 8 منٹس پہلے Bookmark جنوبی کورین انٹیلی جنس ایجنسی کا انکشاف 10 منٹس پہلے Bookmark انگلینڈ سے تیسرا ٹیسٹ، پاکستانی ٹیم اننگز کی شکست سے بچ گئی 30 منٹس پہلے Bookmark برصغیر کی نامور گلوکارہ رونا لیلیٰ کی موت کی افواہوں پر بیٹی... 36 منٹس پہلے Bookmark کراچی میں 2 روز کے دوران ایم پاکس کا دوسرا کیس رپورٹ 37 منٹس پہلے Bookmark شفیع جان کا رانا ثناء اللّٰہ کے موبائل فون کے فرانزک کا... 46 منٹس پہلے