اہم خبریںدنیا پیر کو عمان میں اجلاس منعقد کرینگے، عراق سمیت خطے کے دیگر ممالک شرکت کریں گے، ایران by 93 News 29 منٹس پہلے 29 منٹس پہلے Bookmark 2 فائل فوٹو۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران پیر کو عمان میں اجلاس منعقد کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ تہران سے ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ترجمان وزارت خارجہ نے کہا کہ اجلاس میں عراق اور خطے کے دیگر ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کے محفوظ راستوں پر تبادلہ خیال ہوگا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بابر بطور کپتان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 2 ہزار رنز بنانے... 11 منٹس پہلے Bookmark سندھ اسمبلی نے رینجرز کے اختیارات میں ایک سال توسیع کی قرارداد... 26 منٹس پہلے Bookmark پچھلے 6 سال سے پاکستان کرکٹ کو اسی طرح دیکھ رہا ہوں،... 50 منٹس پہلے Bookmark والد سیٹ پر کسی اداکارہ کو زیادہ میک اپ میں دیکھتے تو... 55 منٹس پہلے Bookmark انگلینڈ، میئر کو سیاحوں سے رات بسری ٹیکس سے متعلق اختیار 1 گھنٹہ پہلے Bookmark اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے ایڈمن بلاک میں آگ لگ گئی 1 گھنٹہ پہلے