اہم خبریںپاکستان بےضابطگیوں کی تحقیقات آخری مراحل میں ہیں، اینٹی کرپشن حکام by 93 News 1 دن پہلے 1 دن پہلے Bookmark 5 فائل فوٹو۔ بولان میڈیکل یونیورسٹی میں مبینہ بےضابطگیوں کی تحقیقات جاری ہیں۔ کوئٹہ سے حکام کے مطابق بےضابطگیوں کی تحقیقات آخری مراحل میں ہیں۔ محکمہ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق تحقیقات مکمل ہونے کے بعد مقدمہ درج کرلیا جائے گا۔ وائس چانسلر پروفیسر شبیر لہڑی نے کہا کہ مبینہ بےضابطگیاں سامنے آنے کے بعد کیس اینٹی کرپشن کے حوالے کیا گیا۔ انھوں نے کہا کہ شعبہ پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ کے اہلکار نے بےضابطگیاں کی تھیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark شیرپاؤ کالونی میں رینجرز کی کارروائی، اسٹریٹ کرمنل گرفتار 26 منٹس پہلے Bookmark میجر راجہ عزیز بھٹی کے 61 ویں یومِ شہادت پر پاک فوج... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark حکومت، پیپلز پارٹی میں اختلافات ختم ہوگئے، ذرائع 2 گھنٹے پہلے Bookmark گیارہ ستمبر کے حملوں کو کبھی بھلایا نہیں جائے گا، امریکی صدر 2 گھنٹے پہلے Bookmark بیٹے کی مبینہ فائرنگ سے باپ جاں بحق، بیٹے نے بھی خودکشی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ن لیگی وزراء اور ارکان اسمبلی سمیت 51 افراد کے ناقابل ضمانت... 3 گھنٹے پہلے