اہم خبریںکھیل انور علی امریکا کی مائنر لیگ میں ٹیم شکاگو کے ہیڈ کوچ مقرر by 93 News 25 منٹس پہلے 25 منٹس پہلے Bookmark 0 انور علی— تصویر بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر انور علی کوچنگ کے میدان میں آ گئے۔ 38 سالہ انور علی کو امریکا کی مائنر لیگ میں ٹیم شکاگو کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ کنگسمین شکاگو نے انور علی کو باضابطہ طور پر کوچ بنانے کا اعلان کر دیا۔ امریکا کی مائنر لیگ کرکٹ کا آغاز 17 ستمبر سے ہو گا۔ یاد رہے کہ انور علی 16 ٹی ٹوئنٹی اور 22 ون ڈے میچز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے نئے صوبوں کی بحث کو ڈرامہ قرار دے... 12 منٹس پہلے Bookmark ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس کی 3 ملازم خواتین کو لاکھوں کا تحفہ 14 منٹس پہلے Bookmark حمیرا بانو اور عثمان پیرزادہ کی شادی کی افواہوں کی تردید 33 منٹس پہلے Bookmark اسلام آباد ہائیکورٹ، پی ٹی آئی کے احتجاج کے خلاف درخواست پر... 49 منٹس پہلے Bookmark نوبل انعام یافتہ اے آئی ایکسپرٹ جیفری ہنٹن نے جیکب کاکسن کے... 52 منٹس پہلے Bookmark فرانسیسی فٹبالر کریم بینزیما نے عمرے کی ادائیگی کی تصویر شیئر کر... 1 گھنٹہ پہلے