اہم خبریںپاکستان سندھ اسمبلی، موٹر وہیکل آرڈینس 62 میں ترمیم کا بل منظور by 93 News 14 منٹس پہلے 14 منٹس پہلے Bookmark 0 سندھ اسمبلی میں موٹر وہیکل آرڈیننس 65 میں ترمیم کا بل منظور کرلیا گیا۔ صوبائی وزیر قانون ضیاء الحسن لنجار نے بل سندھ اسمبلی میں پیش کیا ۔ اس پر صوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ نے کہا کہ یہ ترمیم کار ڈیلرز سے متعلق ہے، جو گاڑی ایک ماہ میں رجسٹرڈ نہیں ہوتی جرمانہ لگتا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ شو روم پر کھڑی گاڑی پر اب 6 ماہ تک جرمانہ نہیں ہوگا، گاڑی روڈ پر آنے کے ساتھ جرمانہ لگ سکتا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اسرائیل کے برطانوی قونصل خانہ بند کرنے کے منفی اثرات مرتب ہونگے:... 17 منٹس پہلے Bookmark ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر ریسلر انعام بٹ نے عہدے رضا کارانہ... 29 منٹس پہلے Bookmark بانی پی ٹی آئی کی طرح طبی سہولیات دینے کیلئے 3 قیدیوں... 53 منٹس پہلے Bookmark پاناما کے ٹینکر کو ہماری سمندری حدود میں ڈرون حملے کا نشانہ... 58 منٹس پہلے Bookmark ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی، صارفین پر 12 ارب... 59 منٹس پہلے Bookmark فوڈ سیفٹی ماہر نے کیلے کے خراب ہونے کی 3 علامات بتادیں 1 گھنٹہ پہلے