اہم خبریںکھیل ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر ریسلر انعام بٹ نے عہدے رضا کارانہ طور پر چھوڑ دیے by 93 News 18 منٹس پہلے 18 منٹس پہلے Bookmark 2 پاکستانی ریسلر انعام بٹ نےڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد عہدوں سے رضا کارانہ طور پر علیحدگی اختیار کرلی۔ لاہور سے جاری بیان میں انعام بٹ نے کہا کہ پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری اور اتھلیٹ کمیشن سے علیحدگی اختیار کررہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ فیصلے سے ریسلنگ فیڈریشن اور پی او اے کو آگاہ کر دیا، ڈوپ ٹیسٹ کیس کا فیصلہ ہونے تک عہدے پر رہنے کا اخلاقی جواز نہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سندھ اسمبلی، موٹر وہیکل آرڈینس 62 میں ترمیم کا بل منظور 3 منٹس پہلے Bookmark اسرائیل کے برطانوی قونصل خانہ بند کرنے کے منفی اثرات مرتب ہونگے:... 6 منٹس پہلے Bookmark بانی پی ٹی آئی کی طرح طبی سہولیات دینے کیلئے 3 قیدیوں... 41 منٹس پہلے Bookmark پاناما کے ٹینکر کو ہماری سمندری حدود میں ڈرون حملے کا نشانہ... 46 منٹس پہلے Bookmark ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی، صارفین پر 12 ارب... 48 منٹس پہلے Bookmark فوڈ سیفٹی ماہر نے کیلے کے خراب ہونے کی 3 علامات بتادیں 1 گھنٹہ پہلے