2
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرح باقی قیدیوں کو طبی سہولیات دینے کے لیے 3 قیدیوں نے درخواست دائر کردی۔
وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے، جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 14ستمبر کو سماعت کرے گا۔
بینچ میں جسٹس عامر فاروق، جسٹس علی باقر نجفی بھی شامل ہوں گے۔