اہم خبریںدنیا پاناما کے ٹینکر کو ہماری سمندری حدود میں ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا، عراق by 93 News 32 منٹس پہلے 32 منٹس پہلے Bookmark 2 تصویر بشکریہ: یو اے ای نیوز۔ عراقی پورٹ حکام کا کہنا ہے کہ پاناما کے پرچم بردار ٹینکر کو عراق کی سمندری حدود میں ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ عراقی پورٹ حکام کے مطابق ڈرون حملے کا نشانہ بننے والے ٹینکر پر 20 لاکھ بیرل عراقی تیل لدا ہوا تھا۔ حکام کے مطابق عراقی امدادی کشتیوں نے ٹینکر نیو اینڈروس میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا ہے۔ عراقی پورٹ حکام کے مطابق واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر ریسلر انعام بٹ نے عہدے رضا کارانہ... 4 منٹس پہلے Bookmark بانی پی ٹی آئی کی طرح طبی سہولیات دینے کیلئے 3 قیدیوں... 27 منٹس پہلے Bookmark ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی، صارفین پر 12 ارب... 34 منٹس پہلے Bookmark فوڈ سیفٹی ماہر نے کیلے کے خراب ہونے کی 3 علامات بتادیں 55 منٹس پہلے Bookmark پمز اسپتال میں 14 بچوں کا جھلسنا حادثہ نہیں مجرمانہ غفلت ہے،... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاسداران انقلاب کا چابہار سے بحیرہ عرب کے کچھ حصوں تک سمندری... 1 گھنٹہ پہلے