اہم خبریںپاکستان خواجہ اجمیر نگری میں پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک by 93 News 6 گھنٹے پہلے 6 گھنٹے پہلے Bookmark 0 علامتی فوٹو کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی سینٹرل عمران خان کے مطابق ملزمان سے اسلحہ، چھینا ہوا سامان اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہلاک ملزمان نے عزیز آباد میں شہری کو لوٹا تھا۔ ہلاک ملزمان کا پولیس عزیزآباد سے تعاقب کر رہی تھی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark حسن علی کی اہلیہ کی شادی شدہ مردوں سے افیئر چلانے والی... 7 منٹس پہلے Bookmark موٹاپے اور ذیابیطس کی ادویات سے مردوں میں بال جھڑنے کا خطرہ... 30 منٹس پہلے Bookmark 12سالہ لڑکے سے اسکول میں زیادتی کا کیس، ٹیچر کی سزا برقرار 35 منٹس پہلے Bookmark حوثیوں اور حکومت کی لڑائی میں 18,500 افراد بے گھر 38 منٹس پہلے Bookmark بگ بیش لیگ میں نجی سرمایہ کاری لانے کا فیصلہ 46 منٹس پہلے Bookmark عاطف اسلم نے مجھے باربی کیو پر مدعو کیا تھا: بھارتی گلوکار... 48 منٹس پہلے