اہم خبریںپاکستان پی ٹی آئی احتجاج، لانگ مارچ کیخلاف درخواست پر سماعت آج by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 21 پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے احتجاج اور لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی. اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر درخواست کی سماعت کریں گے۔ درخواست گزار کی وزیراعلیٰ کے دفتر کے سیاسی استعمال سے متعلق ڈکلریشن اور 27 ستمبر کو اسلام آباد میں تمام سٹرکیں کھلی رکھنے کا حکم دینے کی استدعا کی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark امیتابھ بچن کی رہائش گاہ کو بم سے اڑانے کی دھمکی، سیکیورٹی... 22 منٹس پہلے Bookmark وسیم اکرم کے بیٹے تیمور کی ایم ایم اے فائٹ میں چوتھی... 58 منٹس پہلے Bookmark کیا سلمان خان کی زندگی پر فلم بنے گی؟ اداکار کا جواب... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ناک کی سرجری کروانے کے بعد والدہ کا میرا فلموں میں آنے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ادت نارائن کے ساتھ کبھی کوئی ذاتی اختلاف یا تلخی نہیں رہی:... 2 گھنٹے پہلے Bookmark محمد شامی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان 3 گھنٹے پہلے