اہم خبریںپاکستان ہم صوبے بنانے کے خلاف نہیں، وقت اور حالات کو بھی دیکھنا چاہیے، فضل الرحمان by 93 News 14 گھنٹے پہلے 14 گھنٹے پہلے Bookmark 7 مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم صوبے بنانے کے خلاف نہیں ہیں لیکن وقت اور حالات کو بھی دیکھنا چاہیے۔ لاہورمیں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ یکطرفہ کوئی فیصلہ مسلط نہ کرو، اس پر بحث ہونی چاہیے۔ فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی بات تو کرتی ہے لیکن صرف سندھ کی حد تک۔ مسلم لیگ ن خاموش ہے اس کی حیثیت غلام سے زیادہ نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ طاقت کی بنیاد پر مسلط ہونے کی سیاست نہیں چلے گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا پمز اسپتال کا دورہ، ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی... 7 منٹس پہلے Bookmark اقوامِ متحدہ کے نئے نقشے میں اروناچل پردیش علیحدہ خطہ قرار، بھارت... 9 منٹس پہلے Bookmark ملک میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں 14 منٹس پہلے Bookmark پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہتر پوزیشن میں ہے:... 45 منٹس پہلے Bookmark ایران جارح قوتوں کو مکمل پچھتاوے پر مجبور کرنے تک مزاحمت جاری... 48 منٹس پہلے Bookmark قیدیوں کی آئینی عدالت میں اپیل 1 گھنٹہ پہلے