اہم خبریںپاکستان چھٹی مانگنے پر سپروائزر نے سینیٹری ورکر کو تشدد کا نشانہ بنادیا by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 24 فائل فوٹو پنجاب کے شہر سرگودھا میں چھٹی مانگنے پر سپروائزر نے سینیٹری ورکر کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تشدد کا واقعہ یونین کونسل 19 بھلوال میں پیش آیا، سینیٹری ورکر کی مدعیت میں سپروائزر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ورکر کا کہنا ہے کہ سپروائزر چھٹی لیٹ دیتا اور تنخواہ میں بلاوجہ کٹوتی کرتا ہے، شکایت کرنے پر سپروائزر نے گالم گلوچ اور لوہے کے پائپ سے تشدد کیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستان میں سیکیورٹی بہترین ہے، سری لنکا اور یہاں کا کھانا تقریباً... 10 منٹس پہلے Bookmark ریما خان فلمی دنیا میں واپسی کیلئے تیار 21 منٹس پہلے Bookmark کوئی بھی پرفیکٹ نہیں ہوتا، مجھے معلوم ہے فینز میری پرفارمنس کا... 48 منٹس پہلے Bookmark بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاکستانی ٹیم نے ایشین ٹیم اسکواش ٹائٹل جیت لیا 10 گھنٹے پہلے Bookmark امیتابھ کی طبیعت ناساز، کون بنے گا کروڑ پتی کی شوٹنگ ایک... 13 گھنٹے پہلے