اہم خبریںکھیل پاکستان کا ہانگ کانگ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ by 93 News 1 دن پہلے 1 دن پہلے Bookmark 10 فوٹو بشکریہ پی سی بی/ایکس ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے ہانگ کانگ ویمن کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس میچ کے ساتھ ہی قومی ویمن ٹیم کی اوپنر منیبہ علی کے 100 ٹی ٹوئنٹی میچز مکمل ہوگئے۔ ہانگ کانگ کے خلاف میچ سے قبل تقریب میں منیبہ علی کو خصوصی کیپ دی گئی۔ خیال رہے کہ پہلے میچ میں پاکستان نے تھائی لینڈ کے خلاف کامیابی حاصل کی تھی جبکہ دوسرے میچ میں بھارت سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پیٹرول کی اونچی اڑان، آج مزید 5 روپے 58 پیسے فی لیٹر... 8 منٹس پہلے Bookmark ویوز کا جنون، نوجوان نے ڈیم میں چھلانگ لگا دی، دونوں ٹانگیں... 11 منٹس پہلے Bookmark میرا ہمیشہ یہی گول ہوتا ہے کہ بہتر سے بہترین کر سکوں:... 20 منٹس پہلے Bookmark شردھا کپور نے بوائے فرینڈ کے ساتھ حالیہ ڈیٹنگ کی تصاویر شیئر... 21 منٹس پہلے Bookmark پیٹرول قیمت کم ہوئی تو ٹھیک ورنہ ہم بہت آگے کا پلان... 47 منٹس پہلے Bookmark نیتن یاہو کو 2023ء میں حماس کے حملے کی پیشگی اطلاع ملی،... 51 منٹس پہلے