اہم خبریںپاکستان گزشتہ رات بند کی گئی متعدد سڑکوں پر ٹریفک بحال by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 23 —فائل فوٹو کراچی میں ایم 9 موٹر وے، سہراب گوٹھ، ایم اے جناح روڈ، شاہراہِ قائدین اور راشد منہاس روڈ سے رکاوٹیں ہٹادی گئیں۔ کراچی کے ایم اے جناح روڈ اور صدر پارکنگ پلازا کی سڑک سے کنٹینر مکمل نہ ہٹائے جانے کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ واضح رہے گزشتہ روز پی ٹی آئی کو شاہراہِ قائدین پر جلسے کی اجازت نہیں ملی تھے جس کے باعث جلسہ منسوخ کر دیا گیا تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستانی ٹیم نے ایشین ٹیم اسکواش ٹائٹل جیت لیا 12 منٹس پہلے Bookmark امیتابھ کی طبیعت ناساز، کون بنے گا کروڑ پتی کی شوٹنگ ایک... 4 گھنٹے پہلے Bookmark میں نے حقیقی جہنم برداشت کی ہے، وویک اوبرائے 4 گھنٹے پہلے Bookmark انڈر 19 ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کل 5 گھنٹے پہلے Bookmark شخصی حقوق کیس، امیتابھ کے حق میں حتمی حکم جاری کردیا گیا 5 گھنٹے پہلے Bookmark چھوٹے، درمیانے برآمد کنندگان کیلئے 300 ارب مختص 7 گھنٹے پہلے