اہم خبریںدنیا میامی، کارگو طیارہ رن وے سے اتر کر گاڑیوں سے ٹکرا گیا، 5 افراد ہلاک by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 22 فوٹو: بشکریہ امریکی میڈیا امریکی شہر میامی میں کارگو طیارہ رن وے سے اتر کر گاڑیوں سے ٹکرا گیا، حادثے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی۔ فائر بریگیڈ کی 60 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ حکام کے مطابق حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا، حادثے کے بعد تمام پروازیں روک دی گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق کارگو طیارہ پورٹو ریکو سے میامی پہنچا تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark میں نے حقیقی جہنم برداشت کی ہے، وویک اوبرائے 37 منٹس پہلے Bookmark انڈر 19 ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کل 2 گھنٹے پہلے Bookmark شخصی حقوق کیس، امیتابھ کے حق میں حتمی حکم جاری کردیا گیا 2 گھنٹے پہلے Bookmark چھوٹے، درمیانے برآمد کنندگان کیلئے 300 ارب مختص 3 گھنٹے پہلے Bookmark دھنوش کی سیاست میں انٹری کی قیاس آرائیاں، سائی پلوی کی اداکاری... 3 گھنٹے پہلے Bookmark رنبیر کپور کا ہدایتکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کا فیصلہ 4 گھنٹے پہلے