اہم خبریںپاکستان ڈیرہ سرکی پر تیز رفتار گاڑی الٹ گئی، 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 20 فائل فوٹو کندھکوٹ میں ڈیرہ سرکی پر تیز رفتار گاڑی الٹ گئی، حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو کندھکوٹ، تنگوانی اور ٹھل منتقل کر دیا گیا، شدید زخمیوں کو سکھر منتقل کرنے کے لیے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کوچ کو حادثہ انڈس ہائی وے کے سوکڑ موڑ کے مقام پر پیش آیا تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark امیتابھ کی طبیعت ناساز، کون بنے گا کروڑ پتی کی شوٹنگ ایک... 3 سیکنڈز پہلے Bookmark میں نے حقیقی جہنم برداشت کی ہے، وویک اوبرائے 39 منٹس پہلے Bookmark انڈر 19 ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کل 2 گھنٹے پہلے Bookmark شخصی حقوق کیس، امیتابھ کے حق میں حتمی حکم جاری کردیا گیا 2 گھنٹے پہلے Bookmark چھوٹے، درمیانے برآمد کنندگان کیلئے 300 ارب مختص 3 گھنٹے پہلے Bookmark دھنوش کی سیاست میں انٹری کی قیاس آرائیاں، سائی پلوی کی اداکاری... 3 گھنٹے پہلے