اہم خبریںپاکستان فائرنگ سے 7 سالہ بچہ، 16 سالہ لڑکی جاں بحق by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 3 —فائل فوٹو بنوں کے علاقے خنی کلہ میں فائرنگ سے 7 سالہ بچہ اور 16 سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر خاندانی دشمنی پر ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔ پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہو گئے۔ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایم کیو ایم ڈرامے بازی، ڈھکوسلے کی سیاست کر رہی ہے: سندھ... 20 منٹس پہلے Bookmark ٹرمپ نے ایران جنگ میں امریکیوں کی ہلاکتیں تسلیم کر لیں، تعداد... 21 منٹس پہلے Bookmark ’ہمیں برا نہیں لگا‘، سمے رائنا کے انڈیا گاٹ لیٹنٹ میں طنزیہ... 33 منٹس پہلے Bookmark خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈ 58 منٹس پہلے Bookmark امریکا نے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی کی اسرائیلی تجویز مسترد... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کا مرکزی ملزم گرفتار 2 گھنٹے پہلے