اہم خبریںکاروبار وفاقی حکومت نے آج ڈیزل مہنگا اور پیٹرول سستا کردیا by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 2 وفاقی حکومت نے آج ڈیزل مہنگا اور پیٹرول سستا کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 74 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے 5 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ دوسری جانب پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 13 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، اس کمی کے ساتھ ہی پیٹرول کی نئی قیمت 345 روپے 87 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے... 28 منٹس پہلے Bookmark ایرانی حملوں پر اردن کی تنقید، عباس عراقچی نے اردنی ہم منصب... 32 منٹس پہلے Bookmark ن لیگ سمجھتی ہے کہ صوبوں پر بات کرنا قبل ازوقت ہے:... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایرانی میزائل حملوں میں شہری علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، جانی اور... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاکستان کا اس سال 57 کروڑ ڈالر کی سی فوڈ مصنوعات برآمدات... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark مصطفیٰ کمال پمز اسپتال میں خستہ حال دیوار دیکھ کر برہم، کام... 2 گھنٹے پہلے