اہم خبریںدنیا یمن میں حوثیوں اور یمنی فوج میں جھڑپیں، 120 سے زائد افراد ہلاک by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 یمن میں حوثیوں اور یمنی فوج کے درمیان جھڑپوں کا ایک منظر(تصویر سوشل میڈیا)۔ یمن میں حوثی اکثریتی جماعت انصار اللّٰہ اور یمنی فوج کے درمیان مغربی ساحل کے قریب جھڑپیں ہوئیں۔ صنعا سے عرب میڈیا کے مطابق یمن میں جمعرات سے جاری گھمسان کی جھڑپوں میں 120 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب فوجی حملوں میں 24 جنگجوؤں ہلاک ہوئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثی اکثریتی جماعت انصار اللّٰہ نے یمن فوج پر ڈرون اور میزائلوں سے حملے کیے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پیپلز پارٹی کی شکایات کشمیر الیکشن، ججز تعیناتی اور دیگر ایشوز سے... 34 منٹس پہلے Bookmark یوکرینی دارالحکومت پر روسی فوج کا حملہ، صدر زیلنسکی کی تصدیق 39 منٹس پہلے Bookmark حنا جاوید کے بعد ایک اور شادی شدہ خاتون قتل، شوہر سمیت... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark گھوٹکی میں خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش کینال میں... 2 گھنٹے پہلے Bookmark وفاقی وزراء سندھ کے آئینی و جغرافیائی حقوق پر سیاست بند کردیں:... 3 گھنٹے پہلے Bookmark تیسرے ٹیسٹ کیلئے متوازن اسکواڈ ہدف ہے: مائیک ہیسن 3 گھنٹے پہلے