اہم خبریںدنیا امریکا، سینیٹ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر پابندی سے متعلق بل پیش by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 3 فائل فوٹو امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر پابندی سے متعلق بل سینیٹ میں پیش کردیا۔ بل میں اے آئی پر مستقل پابندی اور عالمی سطح پر سپر انٹیلی جنس روکنے کے معاہدوں کی تجویز شامل ہے۔ سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا کہ بے قابو آرٹیفیشل انٹیلی جنس انسانی آزادی اور سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔ رکن کانگریس گریگ کاسار نے کہا کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس فوڈ ٹرک سے بھی کم ریگولیٹڈ ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark موٹرسائیکل سوار کے گرنے کا واقعہ، نوجوان کی موت کا ریکارڈ محفوظ... 7 منٹس پہلے Bookmark ایک ہی چھاپے میں 6 لاکھ شہریوں کے فنگر پرنٹس، بایومیٹرک ڈیٹا... 46 منٹس پہلے Bookmark این ڈی ایم اے کا آئندہ 2 سے 3 دنوں میں ممکنہ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ہم بار بار قومی اسمبلی کو خبردار کرتے ہیں سندھ کی تقسیم... 2 گھنٹے پہلے Bookmark وزیراعظم کی نیپالی سفارتخانے آمد، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے جانی نقصان... 3 گھنٹے پہلے Bookmark ٹرمپ نے ایڈم ٹیلی کو وزیر فوج نامزد کردیا 3 گھنٹے پہلے