اہم خبریںدنیا ٹرمپ نے ایڈم ٹیلی کو وزیر فوج نامزد کردیا by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 31 امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایڈم ٹیلی کو وزیر فوج نامزد کردیا۔ ایڈم ٹیلی فوج کے سول ورکس کے شعبے میں معاون وزیر ہیں، انہیں مستعفی ڈین ڈرسکول کی جگہ نامزد کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ڈین ڈرسکول نے وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ سے اختلافات پر استعفیٰ دیا تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستانی ٹیم نے ایشین ٹیم اسکواش ٹائٹل جیت لیا 4 گھنٹے پہلے Bookmark امیتابھ کی طبیعت ناساز، کون بنے گا کروڑ پتی کی شوٹنگ ایک... 7 گھنٹے پہلے Bookmark میں نے حقیقی جہنم برداشت کی ہے، وویک اوبرائے 8 گھنٹے پہلے Bookmark انڈر 19 ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کل 9 گھنٹے پہلے Bookmark شخصی حقوق کیس، امیتابھ کے حق میں حتمی حکم جاری کردیا گیا 9 گھنٹے پہلے Bookmark چھوٹے، درمیانے برآمد کنندگان کیلئے 300 ارب مختص 11 گھنٹے پہلے