اہم خبریںدنیا علم نہیں ایران جنگ مڈٹرم الیکشنز تک ختم ہوگی یا نہیں، وینس by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 2 امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ انہیں علم نہیں کہ ایران جنگ امریکا میں نومبر میں ہونے والے مڈٹرم الیکشنز تک ختم ہوگی یا نہیں۔ جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ تنازعہ کا خاتمہ آبنائے ہرمز سے آزادانہ ٹریفک پر منحصر ہے۔ ایران جنگ طویل ہونے کا خدشہ ہے، امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں فوجی تعیناتیاں 2027 تک بڑھا دیں۔ واضح رہے کہ مشرق وسطیٰ میں تقریباً 50 ہزار امریکی فوجی اہلکار اور 19 جنگی بحری جہاز تعینات ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark صوبے میں کرپشن کیلئے اب کوئی گنجائش نہیں، اس ناسور پر آہنی... 8 منٹس پہلے Bookmark میں نے ایران پر حملے کا درست فیصلہ کیا، صدر ٹرمپ 11 منٹس پہلے Bookmark سوات، مالا کنڈ میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش 52 منٹس پہلے Bookmark ’پہلے ہی 6 بچے، مزید نہیں پال سکتی‘، ماں نے 2 ماہ... 2 گھنٹے پہلے Bookmark عرب امارات کے صدر اور ٹرمپ کا رابطہ 2 گھنٹے پہلے Bookmark قائمہ کمیٹی داخلہ میں اسلام آباد بلدیاتی بل منظور، پیپلز پارٹی کی... 2 گھنٹے پہلے