اہم خبریںپاکستان کسی بھی صورت سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے: راشد سومرو by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 2 فوٹو: فائل جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی میں نئے صوبوں کا معاملہ ختم ہونا چاہیے۔ سجاول میں گاؤں حاجی احمد سومرو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا راشد محمود سومرو کا کہنا تھا کہ کسی بھی صورت سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سندھ کی تقسیم کی باتیں ہونے کی ذمہ دار بھی سندھ حکومت ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سوات، مالا کنڈ میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش 3 منٹس پہلے Bookmark ’پہلے ہی 6 بچے، مزید نہیں پال سکتی‘، ماں نے 2 ماہ... 42 منٹس پہلے Bookmark عرب امارات کے صدر اور ٹرمپ کا رابطہ 48 منٹس پہلے Bookmark قائمہ کمیٹی داخلہ میں اسلام آباد بلدیاتی بل منظور، پیپلز پارٹی کی... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark علم نہیں ایران جنگ مڈٹرم الیکشنز تک ختم ہوگی یا نہیں، وینس 1 گھنٹہ پہلے Bookmark بدین کے علاقے کڈھن میں مبینہ پولیس مقابلے نے نیا تنازع کھڑا... 3 گھنٹے پہلے