اہم خبریںپاکستان اسلام آباد ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی کے مزید 4 ممبران کا استعفیٰ منظور by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 اسلام آباد ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی کے مزید 4 ممبران کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ممبران کے استعفے کا نوٹیفکیشن وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد جاری ہوا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق استعفیٰ دینے والوں میں پروفیسر ڈاکٹر مطیع الرحمان، کرنل (ر) ڈاکٹر عارف مقصود، کاشف ظہور چوہدری اور عصمہ خلیل شامل ہیں۔ ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین محمد ریاض جنجوعہ کا پہلے ہی استعفیٰ منظور کرلیا گیا تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند، اسپل وے کھول دیے گئے 23 منٹس پہلے Bookmark اداکار مارک روفالو کی حمایت میں 180 سے زائد یہودی شخصیات کا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark کراچی میں پولیس اہلکار کو شہید کرنے والا ڈاکو مظفر گڑھ میں... 2 گھنٹے پہلے Bookmark رکن ممالک کے رابطہ افسران نے شمولیت کیلئے ضروری مراحل مکمل کرلیے،... 2 گھنٹے پہلے Bookmark جمال شاہ نے فریال گوہر کے الزامات کی تردید کردی 2 گھنٹے پہلے Bookmark ناریل پانی غذایت سے بھرپور مشروب، دل اور گردوں کے افعال کو... 2 گھنٹے پہلے