اہم خبریںدنیا برطانیہ کے سابق وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا پارلیمنٹ کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 فائل فوٹو۔ برطانیہ کے سابق وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے پارلیمنٹ کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے لندن سے برطانوی میڈیا نے بتایا کہ سر کیئر اسٹارمر کے مستعفی ہونے کی صورت میں نشست پر ضمنی انتخاب ہوگا۔ ادھر سابق وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا کہ ملک کے بہترین پارلیمانی حلقے کی نمائندگی کرنا ان کے لیے اعزاز ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ظلم اب برداشت سے باہر ہو گیا، خاموش نہیں رہ سکتے، حافظ... 2 منٹس پہلے Bookmark ٹرمپ نے ایران پر ایٹم بم حملے سے متعلقہ سوال کو احمقانہ... 8 منٹس پہلے Bookmark موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے اقدامات ضروری ہیں، مصدق ملک 48 منٹس پہلے Bookmark برطانیہ کا اربوں پاؤنڈ کے سرکاری ٹھیکے اسرائیلی غیرقانونی بستیوں سے منسلک... 50 منٹس پہلے Bookmark نادرا اور وفاقی بورڈ میں طلبا کی رجسٹریشن اور اسناد کے نظام... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark جگر کی بہترین صحت و صفائی کیلئے ماہرین کی تجویز کردہ 5... 2 گھنٹے پہلے