اہم خبریںدنیا تباہ کن سیلاب سے اموات کی تعداد 939 ہوگئی by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 2 نیپال میں تباہ کن سیلاب سے اموات کی تعداد نو سو انتالیس ہوگئی۔ گلیشئر پھٹنے کی وجہ سے آنے والے سیلاب کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ نیپالی فوج نے مزید 12 افراد کی لاشیں نکال لیں۔ 5 ہزار کے قریب افراد لاپتا ہیں۔ علاوہ ازیں جنوبی کوریا نے سرچ اینڈ ریسکیو کے لیے 44 رکنی ہنگامی امدادی ٹیم بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark شوہر 11 تولہ سونا بطور بدلِ خلع واپس لینے کا حقدار نہیں،... 3 منٹس پہلے Bookmark جنگ میں ایک ہزار اسرائیلی فوجی ہلاک، ہزاروں زخمی کیے گئے، ابوالفضل... 4 منٹس پہلے Bookmark اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، تعلیمی اداروں میں چھٹی کا... 54 منٹس پہلے Bookmark روسی فوج میں بھرتی51 بھارتی یوکرین جنگ میں ہلاک ہوگئے 56 منٹس پہلے Bookmark عالیہ کامران نے وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی پر تحفظات ظاہر کردیے 2 گھنٹے پہلے Bookmark سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کے متفقہ فیصلے پر پاکستان... 2 گھنٹے پہلے