اہم خبریںپاکستان صدر مملکت آصف علی زرداری لندن پہنچ گئے by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 1 فائل فوٹو صدر مملکت آصف علی زرداری لندن پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق صدر زرداری کا برطانیہ میں قیام دو ہفتہ طویل ہوگا۔ برطانیہ میں قیام کے دوران صدر زرداری مختلف میڈیکل چیک اپس بھی کرائیں گے۔ صدر آصف علی زرداری کے ساتھ سلیم مانڈوی والا اور ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین بھی آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق صدر زرداری تقریباً چھ برس کے بعد برطانیہ کے دورے پر آئے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری کی بھی آئندہ چند روز میں لندن آمد متوقع ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ملک کی قدر کرو، چند لوگوں نے اس ملک کے ساتھ دھوکا... 32 منٹس پہلے Bookmark انتخابات میں فوج تعینات کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، جنرل ڈین کین 38 منٹس پہلے Bookmark ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح سیاسی کیریئر کی کم ترین سطح پر 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ہفتے کے پہلے روز پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایرانی فوج کا امارات کے المنہاد ایئر بیس پر ڈرون حملے کا... 2 گھنٹے پہلے Bookmark دبئی سے بیلاروس جانے والی غیر ملکی ایئرلائن کے طیارے کی اسلام... 2 گھنٹے پہلے