اہم خبریںپاکستان ڈیفنس میں جھگڑا، ڈی آئی جی ساؤتھ نے فریقین کو طلب کرلیا by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان بخاری میں جھگڑے کے معاملے پر ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے فریقین کو دفتر طلب کرلیا۔ اسد رضا کے مطابق واقعے کی مکمل ویڈیو حاصل کی جارہی ہے، جھگڑے کے دونوں فریقوں کو کل اپنے دفتر طلب کیا ہے۔ اسد رضا کے مطابق جھگڑے کی ویڈیو کی فارنزک کروائی جائے گی۔ پولیس ذرائع کے مطابق ویڈیو میں موجود تمام اہلکاروں کا تعلق ضلع کورنگی سے ہے۔ ایس ایس پی کورنگی سے جھگڑے میں ملوث اہلکاروں کی تفصیلات طلب کرلی گئیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بڑھتی عمر کیساتھ خود کو زبردستی نوجوان دکھانے کی کوشش ناکام ہوتی... 55 سیکنڈز پہلے Bookmark کسٹمز کی برآمدی سہولت اسکیم کے غلط استعمال کیخلاف کارروائیاں تیز 28 منٹس پہلے Bookmark 8 ماہ کے دوران پنجاب کے 11 اضلاع میں 29 بچوں سے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کا امریکی صحافیوں پر حملہ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark میں نے بابر سمیت دیگر کی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی کی تھی:... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ڈیفنس میں جھگڑے کے دوران خاتون کیساتھ نظر آنیوالے پولیس اہلکاروں کے... 2 گھنٹے پہلے