اہم خبریںدنیا تقریب کے دوران فائرنگ، 1 شخص ہلاک، 5 زخمی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 19 — تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا سوئٹزرلینڈ کے قصبے آراو میں تقریب کے دوران فائرنگ سے 1 شخص ہلاک اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔ سوئس میڈیا کے مطابق فائرنگ کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا، عوام کو فائرنگ کے مقام سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا، ان میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس کے مطابق حملہ آور کی تلاش جاری ہے، جبکہ فائرنگ کے محرکات پر مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark جمائما گولڈ اسمتھ کا رسل برانڈ پر تشدد اور بدسلوکی کا الزام 5 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستانی نژاد راجہ ریحان کی شاندار کامیابی، ویانا اوپن 2026 کا گولڈ... 5 گھنٹے پہلے Bookmark جنوبی ایشیائی اداکاروں کے لیے شوبز انڈسٹری میں کامیابی کی راہ مزید... 6 گھنٹے پہلے Bookmark برطانیہ میں مکانات کی قیمتیں 2028 تک گرتے رہنے کا امکان 6 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستان راولپنڈی ٹیسٹ میں آگے ہے، سری لنکن بولرز نے مواقع گنوائے:... 9 گھنٹے پہلے Bookmark فائبر کی کمی آنتوں کے لیے نقصان دہ کیوں ہو سکتی ہے؟ 9 گھنٹے پہلے