اہم خبریںپاکستان صوبائی حکومت نے بی آر ٹی پشاور کیلئے مزید 50 بسیں خرید لیں by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 3 فوٹو: فائل خیبر پختونخوا حکومت نے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور کےلیے مزید 50 بسیں خرید لیں۔ ٹرانس پشاور کے اعلامیے کے مطابق 50 بسیں 2 ارب 14 کروڑ روپے کی خریدی گئی ہیں جبکہ کمپنی نے 2 بسیں تحفے کے طور پر بھی دی ہیں۔ ٹرانس پشاور کے مطابق تمام نئی بسیں پہنچنے کے بعد بی آر ٹی پشاور کی بسوں کی مجموعی تعداد 296 ہوجائے گی۔ ٹرانس پشاور کے مطابق بی آر ٹی کی موجودہ 244 بسوں میں سے 5 بسیں خواتین کےلیے مختص ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بانی پی ٹی آئی سے متعلق سی این این کے دعوے حکومت... 24 سیکنڈز پہلے Bookmark پمز میں جاں بحق ہونے والا ایک بچہ لاوارث تھا، مصطفیٰ کمال 43 منٹس پہلے Bookmark سوشل میڈیا انفلوئنسر کو اغوا اور تشدد کے بعد زندہ جلادیا گیا 53 منٹس پہلے Bookmark پی ایچ ایف ورلڈ کپ میں قومی ہاکی ٹیم کی 11ویں پوزیشن... 58 منٹس پہلے Bookmark لارڈز ٹیسٹ، تیسرا دن، انگلینڈ نے 7 وکٹ پر 177 رنز بنالیے 2 گھنٹے پہلے Bookmark چیکنگ کے دوران پولیس پر فائرنگ، جوابی فائرنگ میں ٹارگٹ کلر ہلاک،... 2 گھنٹے پہلے