اہم خبریںپاکستان سکھر کی عدالت نے پمز سانحے سے متعلق درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 2 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سکھر نے پمز سانحے کے ذمے داران خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست سماعت کےلیے منظور کرلی۔ عدالت نے اندراج مقدمہ کی درخواست قابل سماعت قرار دے کر فرسٹ ایڈیشنل جج کو منتقل کردی ہے۔ وکیل درخواست گزار کے مطابق درخواست میں وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال اور سیکریٹری صحت کو فریق بنایا گیا ہے۔ وکیل کے مطابق پمز انتظامیہ کو بھی درخواست میں فریق بنایا گیا ہے، کیس کی سماعت یکم ستمبر کو ہوگی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark چیکنگ کے دوران پولیس پر فائرنگ، جوابی فائرنگ میں ٹارگٹ کلر ہلاک،... 2 منٹس پہلے Bookmark سی سی ٹی وی سے عملے کی بچوں کو بچانے کی کوششیں... 40 منٹس پہلے Bookmark بادام صحت کیلئے انتہائی مفید، ڈیمنشیا کیخلاف بھی موثر، ماہرین 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ناظم آباد زچہ بچہ کیس کا ڈراپ سین، خاتون نے حقائق بتادیے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark جوفرا آرچر کی لارڈز میں تیز گیندیں کھیلنا زندگی کا بڑا تجربہ... 2 گھنٹے پہلے Bookmark سبھاش گھئی کا سلمان خان کے ساتھ ہاتھا پائی ہونے کا انکشاف 2 گھنٹے پہلے