اہم خبریںدنیا زیلنسکی کا روس پر روزانہ ہزار ڈرون حملوں کا حکم by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 2 یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اپنی فوج کو روس پر روزانہ ہزار ڈرون حملے کرنے کا حکم دے دیا۔ زیلنسکی نے ایک بیان میں کہا کہ مزید اقدامات کی ضرورت ہے، ہمارا واضح ہدف ہے اور ہم اسے ہر صورت پورا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ روس کے حملوں کے خلاف اپنے ہتھیاروں کو موثر بنانا ہے۔ یوکرینی صدر کا کہنا تھا کہ بنیادی ہدف شاہد ڈرونز کے خلاف اپنے دفاع کو مضبوط اور روس پر حملوں کی شدت میں اضافہ کرنا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark نیپال میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 626 ہو گئیں 14 منٹس پہلے Bookmark قصرِ سُخن جرمنی کا عالمی مشاعرہ 41 منٹس پہلے Bookmark راولپنڈی، 12 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، اہلخانہ، علاقہ مکینوں کا ملزم... 43 منٹس پہلے Bookmark امریکا اور اسرائیل کے حملوں نے ایران میں لوگوں کو مضبوط کر... 54 منٹس پہلے Bookmark نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بولرز ڈیولپمنٹ کیمپ کا پہلا مرحلہ مکمل 1 گھنٹہ پہلے Bookmark برطانیہ کی جیلوں میں تقریباً بیس فیصد مسلمان قیدی سفید فام ہیں 1 گھنٹہ پہلے