اہم خبریںدنیا امریکا اور وینزویلا کے درمیان تیل سے متعلق معاہدہ طے پا گیا،امریکی صدر by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 امریکی صدر ٹر مپ نے کہا ہے کہ امریکا اور وینزویلا کے درمیان تیل سے متعلق معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وینزویلا کے 65 ارب بیرل سے زائد تیل کے ذخائر پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ معاہدہ سے امریکا کے تیل کے ذخائر دگنا سے بھی زیادہ ہوجائیں گے۔ وینزویلا سے معاہدے کے نتیجے میں امریکا میں تیل کی قیمتیں کم ہوجائیں گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سلمان اکرم راجا کا بانی پی ٹی آئی کیلئے انصاف کی جدوجہد... 2 منٹس پہلے Bookmark ڈیفنس کے اپارٹمنٹ میں پولیس کی موجودگی میں خاتون پر تشدد، مقدمہ... 47 منٹس پہلے Bookmark بھارت سندھ طاس معاہدے کی ساخت، تاریخ اور افادیت مسخ کرنا چاہتا... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایران نے ہرمز کھلنے سے متعلق امریکی دعویٰ مسترد کردیا 2 گھنٹے پہلے Bookmark اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز اور دیگر کیخلاف توہین عدالت... 2 گھنٹے پہلے Bookmark نائن الیون حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ کے اعترافی بیانات... 2 گھنٹے پہلے