اہم خبریںپاکستان حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ کا پمز چلڈرن وارڈ کے باہر دھرنا by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 3 حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا پمز چلڈرن وارڈ کے باہر دھرنا، کہا پمز سانحہ پر پورا پاکستان خون کے آنسو رو رہا ہے۔ مشال ملک کا کہنا تھا کہ مجھے اور میری بیٹی کو وارڈ کے اندر داخلے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے والد کو پمز نے 2005 میں غلط دوا دی تھی، یہ سانحہ انسانی غفلت کا نتیجہ ہے جس کی ذمہ دار حکومت ہے۔ مشال ملک کا مزید کہنا تھا کہ وزیر صحت کو فوری طور پر استعفا دینا چاہیے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایران پر حملوں کے 6 ماہ مکمل، جنگ کے 6 بڑے اثرات 4 منٹس پہلے Bookmark وقفے میں بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کا انٹرویو دکھانے پر... 7 منٹس پہلے Bookmark فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 39 منٹس پہلے Bookmark نیپال:تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 469 ہو گئیں 42 منٹس پہلے Bookmark لاس اینجلس ایئر پورٹ پر بوئنگ کارگو طیارہ آگ کی لپیٹ میں... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاکستان سفارتخانہ ویانا کی جانب سے پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کا... 2 گھنٹے پہلے