اہم خبریںپاکستان الیکشن کمیشن نے مراد سعید کی خالی نشست پر جاری الیکشن شیڈول واپس لے لیا by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 3 الیکشن کمیشن نے مراد سعید کی خالی نشست پر جاری الیکشن شیڈول واپس لے لیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق ایم پی اے خیبر پختونخوا جلال خان کی درخواست پر سماعت کے بعد الیکشن شیڈول واپس لیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق جلال خان نے الیکشن کمیشن میں مراد سعید کی خالی نشست پر الیکشن نہ کرانے کی درخواست دائر کی تھی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سانحہ پمز کی تحقیقات کرائی جائیں، پی ٹی آئی 15 منٹس پہلے Bookmark سعودی عرب کے مکہ ٹاور پر بجلی کڑکنے کی ویڈیو وائرل 21 منٹس پہلے Bookmark وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب آج ہوگا 55 منٹس پہلے Bookmark ثالثوں نے ہرمز کھولنے کی شرائط مانگی ہیں، محسن رضائی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark شدید بارش کے باوجود پاکستانی کمیونٹی کی حلیم پارٹی، سیکڑوں خاندانوں کی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark آن لائن بدتمیزی پر ایکشن، شویتا تیواری کا راج ٹھاکرے سے اظہار... 2 گھنٹے پہلے