اہم خبریںدنیا امریکا کا فوجی ہیلی کاپٹر ریاست کولوراوڈ میں گر کر تباہ by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 فوٹو: بشکریہ امریکی میڈیا امریکا کا فوجی ہیلی کاپٹر ریاست کولوراوڈ میں گر کر تباہ ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کی مالیت 30 سے 33 ملین ڈالر تھی۔ حادثہ کینٹاکی میں فورٹ کیمبل کے قریب پیش آیا۔ حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ طیارے میں چار اہلکار سوار تھے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ امریکی میڈیا کے مطابق تربیتی مشق کے دوران حادثے کا شکار اس طیارے کا ملبہ جنگل میں تلاش کرلیا گیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اسلام آباد کی بلدیاتی حلقہ بندی کا شیڈول تبدیل 2 منٹس پہلے Bookmark ٹرمپ انتظامیہ نے سعودی سول جوہری ڈیل کانگریس کو بھیج دی 10 منٹس پہلے Bookmark عید میلادالنبیﷺ سے متعلق ٹریفک پلان تیار، ایم اے جناح روڈ عام... 57 منٹس پہلے Bookmark امریکا اور ایران نے نئی جنگ بندی پر اتفاق کرلیا، روسی میڈیا 59 منٹس پہلے Bookmark جشن میلاد النبی ﷺ عقیدت و مذہبی جذبے کیساتھ آج منایا جارہا... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ظلم کے مقابلے میں عدل کا نظام رسول اللہﷺ کی تعلیم ہے،... 3 گھنٹے پہلے