اہم خبریںدنیا عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر حملہ، جہاز ناکارہ ہوگیا by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 2 فائل فوٹو عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر پروجیکٹائل سے حملہ ہوا ہے جس سے جہاز ناکارہ ہوگیا۔ برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز ایجنسی کے مطابق حملے میں جہاز کے انجن روم کو نقصان پہنچا ہے جبکہ عملہ محفوظ رہا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حملے کے بعد فوری کسی ماحولیاتی نقصان یا تیل کے رساؤ کی اطلاع نہیں ملی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اسلام آباد، گھر سے 13 سالہ لڑکے کی پھندا لگی لاش برآمد 36 منٹس پہلے Bookmark آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان کے درمیان بات چیت آج ہوگی 38 منٹس پہلے Bookmark فیلڈ مارشل کا دورۂ تہران، ایران کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں 1 گھنٹہ پہلے Bookmark حکومت کو خطرہ نہیں، مدت پوری کرے گی، طارق فضل 2 گھنٹے پہلے Bookmark سیاسی سمجھوتے کو ترجیح دے کر مسئلہ فلسطین کا دو ریاستی حل... 2 گھنٹے پہلے Bookmark کوئٹہ،مستونگ روڈ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق 3 گھنٹے پہلے