اہم خبریںپاکستان فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران پہنچ گئے by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 — فائل فوٹو علاقائی امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کی کوششوں کے سلسلے میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ہمراہ وزیرِ داخلہ محسن نقوی بھی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل اپنے دورے کے دوران مشرقِ وسطیٰ میں جاری تنازع کے حل کی کوششوں کے فروغ پر توجہ مرکوز رکھیں گے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بھارتی بیٹر یشسوی جیسوال اور سری لنکن بولر اسیتھا فرنینڈو پر جرمانہ 5 منٹس پہلے Bookmark دیا مرزا کی 5 سالہ بیٹے سے متعلق تنقید پر لب کشائی 6 منٹس پہلے Bookmark آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی، ن لیگ نے 8 مخصوص نشستوں میں... 16 منٹس پہلے Bookmark یوکرین جنگ پر اختلاف، روس نے برطانیہ سے اپنا سفیر واپس بلا... 21 منٹس پہلے Bookmark سہیل آفریدی کے ایک جملے کو لے کر اصل مدعے سے ہٹا... 60 منٹس پہلے Bookmark یورپی کمیشن کی یوکرین کے دفاع کیلئے مزید 7.12 ارب ڈالرز کی... 1 گھنٹہ پہلے