اہم خبریںپاکستان ایک شخص نے 2 بھائیوں اور بھابھی کو قتل کر دیا by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 —فائل فوٹو ضلع خیبر میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے اپنے ہی 2 بھائیوں اور ایک بھابھی کو قتل کر دیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے آلۂ قتل برآمد کر لیا ہے۔ ملزم کو مزید تفتیش کے لیے تھانہ باڑہ منتقلْ کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم نشے کا عادی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark جبران ناصر نے سندھ حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ مسترد... 34 منٹس پہلے Bookmark بھارت میں شادی کا انوکھا فراڈ، 40 سے زائد دولہے دلہنوں کے... 36 منٹس پہلے Bookmark ایران پر مسلط کی گئی جنگ نے نئی جغرافیائی و سیاسی بیداری... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark اسرائیلی ربی کا فلسطینیوں کے وجود سے انکار 1 گھنٹہ پہلے Bookmark بھارتی لوک گلوکارہ نیہا سنگھ راٹھور کی اقلیتوں کے حق میں آواز،... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران کا دورہ کریں گے: ایرانی وزارت... 2 گھنٹے پہلے