فیصل آباد کی غوثیہ کالونی میں دادا نے گھریلو جھگڑے پر 2 پوتوں کو تیز دھارے آلے سے قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق مشتعل شخص نے اپنی بیوی اور بہو کو بھی زخمی کردیا، ملزم کو موقع پر گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق مرنے والوں میں 2 بھائی 6 سال کا نبیل اور 8 سال کا عدیل شامل ہیں، قتل ہونے والے دونوں بچوں کی لاشیں اور زخمی خواتین کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.