اہم خبریںدنیا امریکا کا مجموعی عوامی قرض 40 ٹریلین ڈالر سے تجاوز by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 16 امریکا کا مجموعی عوامی قرض پہلی بار 40 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ امریکی محکمہ خزانہ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ کے دو ادوار کے دوران امریکا کے قرض میں 11.6 ٹریلین ڈالر کا اضافہ ہوا۔ سابق صدر بائیڈن کی چار سالہ مدتِ صدارت کے دوران قرض میں 8.4 ٹریلین ڈالر کا اضافہ ہوا۔ امریکا کا مجموعی عوامی قرض 2017 کے بعد سے دگنا ہوچکا ہے جبکہ امریکا میں مالیاتی بحران کا خطرہ بھی بڑھ رہا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ریاض کے کنگ خالد ایئر پورٹ پر آپریشن بحال 10 منٹس پہلے Bookmark ملکی و عالمی بازار میں سونے کی قیمت برقرار 14 منٹس پہلے Bookmark اداکاری کو سنجیدگی سے نہ لینے سے میرا فلمی کیریئر ختم ہو... 22 منٹس پہلے Bookmark ایرانی افواج کی انگلیاں ٹریگر پر ہیں: ابراہیم عزیزی 49 منٹس پہلے Bookmark تنقید پر ہانیہ کا جواب 60 منٹس پہلے Bookmark امریکا کی متحدہ عرب امارات کیلئے 1 ارب ڈالرز کے ہتھیاروں کی... 2 گھنٹے پہلے