اہم خبریںدنیا شدید بارشیں، حادثات میں 10 افراد ہلاک by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 2 —فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا چین کے جنوب مغربی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق طوفانی بارشوں کے باعث 21,784 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ صوبہ سیچوان میں بارش کے باعث مکان کی چھت اور دیوار گرنے سے 5 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے۔ گوانگشی کے علاقے میں تعمیراتی مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 5 افراد ملبے تلے دب کر ہلاک ہوئے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کالا ہرن کے پروڈیوسر کا ہائیکورٹ کے حکم کیخلاف سپریم کورٹ سے... 29 سیکنڈز پہلے Bookmark پاکستان کا امریکی ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج 32 منٹس پہلے Bookmark امریکا کی عالمی فوجداری عدالت کی صدر اور جاپانی جج ٹوموکو اکانے... 35 منٹس پہلے Bookmark جعلی شناخت تنازع پر سونو نگم کا ردعمل ’ملزم سستے میں چھوٹ... 39 منٹس پہلے Bookmark عراق سے ڈی پورٹ 3 مسافر ملتان ایئر پورٹ سے گرفتار 1 گھنٹہ پہلے Bookmark اغوا برائے تاوان کے ملزم کو 12 سال بعد بری کر دیا... 2 گھنٹے پہلے